سائنس

اقوام متحدہ کی رپورٹس: 1.5 ڈگری سے اوپر گرمی گلیشیئرز کو مستقل نقصان پہنچائے گی
اقوام متحدہ کی دو رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت 1.5 ڈگری سے بڑھا تو گلیشیئرز، سمندری برف اور منجمد خطوں پر ناقابل واپسی اثرات پڑیں گے۔ رپورٹس کے مطابق موجودہ گرمی بھی زمین کی برف کے لیے غیر محفوظ ہے۔

ناسا کی سوئفٹ دوربین بے قابو ہو کر زمین پر گرنے کو تیار، مقام واضح نہیں

بھارت نے جی ایس ایل وی راکٹ سے این وی ایس 03 نیویگیشن سیٹلائٹ لانچ کر دیا

لانسیٹ رپورٹ: موسمیاتی تبدیلی کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دینے کا مطالبہ

2025 میں گرین ہاؤس گیسوں کی سطح نئی ریکارڈ بلندی پر، ڈبلیو ایم او

